تقریباً 200,000 اونٹارین ڈیمنشیا (dementia) کا شکار ہیں۔ 24 گھنٹوں تک گم ہوجانے والوں کی پچاس فیصد تعداد شدید زخمی ہوجاتی ہے یا ان کی موت واقع ہوجاتی ہے۔ ڈیمنشیا (dementia) میں مبتلا کوئی بھی فرد بغیرکسی پیشگی علامت کےغائب ہوسکتا ہے۔
گم ہوجانے کے واقعے کے بعد واپس ملنے پر کیا کرنا چاہیئے، چیک لسٹ ڈاؤن لوڈ کریں۔