+100%-
  • متن
  • Plus
  • Minus

ڈیمینشیا اور اس سے متعلقہ خطرات کو سمجھنا

مد اي ،ںيہ ‘تبم ںيم للخ یغامد پآ رگا وت ںيہ ےہر رک لاھب ھکيد یک درف سک ‘تبم ںيم للخ یغافائنڈنگ يور وے آپ کی مدد کے ليے موجود ہے۔ اس صفحہ پر، آپ کو يا جس فرد کی آپ ديکھ بھال کررہے ہيں اس کو کميونٹی ميں بحفاظت زندگی گزارنے ميں مدد کے ليے گرانقدر وسائل اورمعلومات مليں گی۔ ذيل کے سيکشن ميں، ہم دماغی خلل کے ساتھ وابستہ خطرات کو جاننے، ان خطرات کو کم کرنے اور کوئی حادثہ پيش آنے کی صورت ميں ايک منصوبہ موجود رکھنے کے بارے ميں بات کريں گے۔ہمارا نيا دماغی خلل کے ساتھ بحفاظت زندگی گزارنے کے وسيلے کا رہنما شروعات کرنے کے ليے ايک زبردست جگہ

ںيرک ش'ت امنہر اک ےليسو!

نوہ ‘تبم ںيم للخ یغامد وت ںوي  ے سے کئی ايک چيلنجز کا سامنا   ہو سکتا ہے، مگر بہت سی ايسی تجاويز اور حکمت عملياں   موجود ہيں جو اس ب  ات کو يقينی بنانے کے ليے استعمال کی جا سکتی ہيں کہ   ‘تبم ںيم للخ یغامد  افراد اپنی روزمره کی زندگيوں   ميں بحفاظت زندگی گزارتے ہيں  ۔

نو مختلف   عنوانات   سے  ‘تبم ںيم للخ یغامد   لماعتم ےيل ےک ےنرک ش’ت زيواجت یتظافح ےيل ےک دارفا   ”  دماغی خلل کے ساتھ   بحفاظت زندگی گزارنے کے وسيلے کا رہنما   ”  آزمائ  ي  ں۔ متبادل طور پر، آپ   دماغی خلل کے ساتھ بح فاظت زندگی گزارنے کے   وسيلے کا رہنما  پی ڈی ايف   (Living Safely with Dementia Resource Guide PDF)  ڈاؤن لوڈ کرکے  اسی مواد   تتک رسائی حاصل کر سکتے ہيں

خطرات کی شناخت کریں

جس کسی کو بھی ڈیمینشیا ہےاسےگم ہو جانے کا خطرہ لاحق ہے، یہاں تک کے بیماری کے ابتدائی مراحل میں بھی۔ ڈیمینشیا اوراس سےمتعلقہ خطرات کوسمجھنے سے ہرکسی کو کمیونٹی میں محفوظ طریقے سے رہنے میں مدد مل سکتی ہے۔

خطرے کوکم کر یں

ڈیمینشیا کےساتھ حفاظتی طر یقے سے رہنے کا مطلب یہ نہیں ہے کہ لوگوں کو چست رہنے سے ہی روک دیا جائے۔ ڈیمینشیا کے ساتھ زندگی گزارنےکےخطرات میں توازن کیسے قائم کرنا اورصحت مندانہ اورمحفوظ طرز زندگی سےکیسے لطف اندوز ہونا ہے اس بارے میں مز ید سیکھیں

منصو بہ تیاررکھیں

اس بات سےکوئی فرق نہیں پڑتا ہے کہ آپ کتنےمحتاط ہیں ڈیمینشیا والے جس فرد کی آپ مدد کر رہے ہیں وہ احتیاط کے باوجود بھی گم ہوسکتاہے۔ لیکن اس کےمواقع کم کرنےکیلئے تجاو یزموجود ہیں– اس بات کا اندازہ لگانا کہ ایسا کب ہو گا ہمیشہ ممکن نہیں ہوتا، اس کے بارےمیں تیاررہنےکیلئےمزید سیکھیں۔

ممکن ہے کہ آپ آن لائن لرننگ کورس کے ذریعہ ”Living Safely in the Community“ کے بارے میں مز یدجاننا چاہیں

مز ید سیکھیں

ڈیمینشیا والے افراد اور ان کے خاندانوں کیلئے کمیونٹی میں بہتر ین انداز سے رہنے کے 3 طر یقے ہیں:

1 گھرپرمحفوظ طر یقےسے رہنا

رہائش کے بندو بست پر غور کر یں – کیا وہ فرد اکیلا، خاندان کے ساتھ یا کسی ساتھی کے ساتھ رہائش پذیر ہے؟

رہائش والی جگہ پرغور کریں:
• جو قالین زمین کے ساتھ چپکے ہوئے نہ ہوں انہیں ہٹا دیں
• معقول مقدارمیں روشنی فراہم کریں
• نہانے والی جگہ، ٹب، بیت الخلا میں پکڑنے والے ڈنڈے استعمال کریں
• سیڑھیوں میں پکڑنے والے جنگلےاستعمال کریں

جسمانی صحت پرغور کر یں:
• ڈاکٹر کےساتھ اپوائنٹمینٹوں پر باقاعدگی کے ساتھ جائیں
• ہدایات کےمطابق دوائیں استعمال کریں
• روزانہ جسمانی ورزش کریں
• یہ اطمینان کرنے کیلئے عینکیں، سماعت والے آلات کا جائزہ لیں کہ وہ اچھی طرح کام کررہے ہیں
• صحت بخش غذا کھائیں (مثال کے طور پر میڈی ٹرینیئن)

2 کمیونٹی میں آنا جانا

گم ہوجانےکےخطرے کوکم کریں:
• ®MedicAlert® Safely Home کا ہاتھ کا کڑا حاصل کریں
• کھوج لگانےوالی ٹیکنالوجی پرغور کریں (مثلا مو بائل فون، جی پی ایس ٹریکنگ)
• شناختی دستاو یزہروقت ساتھ رکھیں
• اپنے لیے راستہ تلاش کر یں  (®Finding Your Way) شناختی فارم مکمل کریں
• کسی کو بتا کرجائیں کہ آپ کہاں جا رہے ہیں
• اپنے اطراف سے باخبر رہیں

گرنے یا چوٹ لگنے کے خطرے کو کم کر یں:
• موسم پرغور کریں اورموسم کے مطابق کپڑے پہنیں (مثلا برف، منجمند، ہوا، بارش، تپش)
• فٹ پاتھوں اور پیدل چلنے والے راستوں سے باخبر رہیں (نا ہموار، کھردری سطحیں، رکاوٹوں پر دھیان دیں)

سفر کےانتخابات پرغورکریں:
• پبلک ٹرانسپورٹیشن (مثلابس)
• کمیونٹی ٹرانسپورٹیشن (مثلا رضاکارانہ طورپرڈرائیو کرنے والے)
• ٹیکسی

3 کمیونٹی کا حصہ ہونا

سماجی طور پر مصروف رہیں:
• اپنے ہمسایوں سے واقفیت حاصل کریں
• کافی پینے کیلئے دوستوں سے ملاقات کریں
• دوستوں اورخاندان کے ساتھ مل کر کھانا کھائیں

روزمرہ کے کاموں سے لطف اندوز ہوں:
• وہ کام کریں جن سے آپ لطف اندوز ہوتے ہیں (مثلا پیدل چلنا، کھیلوں میں حصہ لینا، عبادت کی جگہ پر جانا، کسی پسندیدہ مشغلےکوجاری رکھنا)

کسی قسم کی مدد کو بھی فراخ دلی سے قبول کریں:
• دوستوں، کمیونٹی کےاراکین سے مدد طلب کریں
• جن پیشہ وروں کے پاس آپ جاتے ہیں ان سے واقفیت حاصل کر یں (مثلا دوا ساز، بینکر، گروسر، ر ستوران کا مالک)
• مقامی ایلز ہائمر سوسائٹی سے رابطہ قائم کریں