مختلف علامات جو کہ دماغ کو متاثر کونے والے امراض کی وجہ سے ہوتی ہیں ان کیلئے ڈیمینشیا ایک مجموعی اصطلاح ہے۔ ڈیمینشیا ہرایک پرمختلف طریقے سے اثرانداز ہوتا ہے، لیکن ڈیمینشیا میں مبتلا ز یادہ تر افراد کی یاداشت چلی جاتی ہے، قوت فیصلہ اور استدلال ختم ہوجاتی ہے، اور ان کے مزاج اور روئیے میں تبدیلیاں رونما ہوتی ہیں۔
بہت سے ڈیمینشیا، جیسے کہ ایلز ہائمر کی بیماری، کی 3 خصوصیات ہیں۔
ڈیمینشیا ہم سب کو کیسے متاثر کرتا ہے اس بارے میں یہ ویڈیو دیکھیں– “ڈیمینشیا بائی دی نمبرز (”Dementia by the Numbers“)
![]() |
ممکن ہے کہ آپ ہمارے آن لائن لرننگ کورس کے ذریعہ ”Understanding dementia and its associated risks“ کے بارے میں مز ید جاننا چاہیں |
مز ید سیکھیں |