ہم جانتے ہیں کہ ڈیمنشیا میں مبتلا افراد اور ان کے خاندانوں کیلئے کمیونٹی میں اچھے طریقے سے رہنا ممکن ہے۔یہ معلوم کریں کہ ڈیمنشیا میں مبتلا افراد اور ان کے خاندان کمیونٹی میں محفوظ طریقے سے رہائش کیسے اختیار کر سکتے ہیں۔
ٹیکنالوجی کی ضروریات
اس کورس ماڈیول میں آپ مندرجہ ذیل کے بارے میں سیکھیں گے:
آن لائن لرننگ کورس کےلئے رجسٹر کریں